موسی کا مقدمہ | Mosi KA Mukadma Syed Sajjad Zaheer

Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

موسی کا مقدمہ | Mosi KA Mukadma Syed Sajjad Zaheer" " !!!! : !

ہومر کی داستانوں پر تحقیق کی اور بالآخر ٹرائے کے شہر جو موجو د وتر کی میں ہے دریافت کر لیا۔۔۔ اس سے پیشتر ٹرائے کو ایک دیو مالائی شہر سمجھا جاتا تھا۔ اور ہیلن آف ٹرائے کی کہانی کو محض ایک تخیلاتی قصہ۔۔۔۔ فریزر نے جب  شاخ زریں تحریر کی تو اُس کے پیش نظر بھی یہی نظر یہ تھا کہ آج کی دیو مالا گزرے کل کی حقیقت ہے۔۔۔۔ عہد حاضر میں گارسیا مارکیز نے بھی اپنے ناولوں میں جادوئی حقیقت پسندی کی تکنیک استعمال کی اور بچپن میں سنی جانے والی مافوق الفطرت داستانوں کو ادب کا ایک حصہ بنایا۔۔۔ ہمارے اپنے وطن میں بلتستان ایک ایسا علاقہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں نمکین چائے ہے۔۔۔۔ کے ٹو کے کا پہاڑ ہے اور۔۔۔۔ پریاں ہیں۔۔۔۔۔ شمالی علاقہ جات میں آپ کو متعدد ایسے لوگ ملیں گے جو پریوں کے وجود کو صدق دل سے ایک حقیقت تسلیم کرتے ہیں بلکہ مجھے ایک بار ان علاقوں میں سفر کرتے ہوئے ایک گاؤں میں پریوں کے بچے دکھانے کی بھی پیشکش کی گئی۔ نانگا پر بت کے دامن میں پریوں اور چڑیلوں کے قصے عام ہیں اور وہاں مجھے ایک ایسا شخص ملا جس کے دادا جان بقول اُس کے ایک پری کو گھر لے آئے تھے۔۔۔۔۔ بلکہ اس علاقے کے قدیمی نام  دیامیر کا مطلب ہی پر یوں کی سرزمین ہے۔

He started his career as lecturer but later he joined police service

خالد ایڈووکیٹ

عصمت چغتائی

مصنف : ڈاکٹر صلاح الدین دوریش

Book Code: 5818

Shab e Hijar Ki Pahli Barish (Part 1 & 2 ) | Nazia Kanwal Nazi

اشتراکیت کے بارے میں ہمارے ملک کے ایک بڑے حلقے کی معلومات یا تو بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں یا پھر بہت ناقص ہیں۔ اس پر مستزاد اشتراکیت کے مخالفین کا مخالفانہ پروپیگنڈہ ہے جو بہت سی غلط فہمیوں کا موجب بنا ہے۔ البتہ وہ لوگ جن کی اشتراکی ادب تک دسترس ہے اور جنہوں نے کھلے ذہنوں کے ساتھ اس کا مطالعہ کیا ہے وہ اس کے بارے میں آزادانہ طور پر اپنی حقیقت پسندانہ رائے قائم کرنے میں ضرور کامیاب ہوئے ہیں۔ مگر کیونکہ یہ ادب بیشتر انگریزی یا دوسری غیر ملکی زبانوں میں ہے لہٰذا وہ افراد جو ان زبانوں سے واقف نہیں ہیں یا اُن میں اُن کی اہلیت واجبی سی ہے، وہ خواہش کے باوجود اس کے بالاستیعاب استفادے سے محروم ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کی ضروریات کے پیش نظر سبطِ حسن صاحب نے یہ کتاب تصنیف کی ہے۔

چارلس ڈارون | Charles Darwin | Professor Tufail Dhana

• انگلستان (سرزمین اور باشندے)

جادو کی تاریخ

Saans Sakin Thi / Nimra Ahmad

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your موسی کا مقدمہ | Mosi KA Mukadma Syed Sajjad Zaheer orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your موسی کا مقدمہ | Mosi KA Mukadma Syed Sajjad Zaheer ships.

Need Help?
Questions about موسی کا مقدمہ | Mosi KA Mukadma Syed Sajjad Zaheer, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for موسی کا مقدمہ | Mosi KA Mukadma Syed Sajjad Zaheer in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>