پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا All Books

Regular price $ 625.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا All Books

سوتی ہوئی لڑکی ڈیجیٹل دنیا میں جاگی تھی ، مصنوعی ذہانت کے سہارے محبت تلاش کی تھی مگر محبت اصلی تھی اور اُس کے چھن جانے کا درد اس سے سوا اور خالص تھا ۔

اقبالؒ کے پیام اور فکر کا انتہائی عمیق تجزیہ

Translated By : Yasir Jawad

"We Live In A World Where Economic Positions-Income And Wealth Are Unevenly Distributed

یہی تو سب سے پہلی مشکل ہے۔ ہماری معاشرت میں تنہائی کو اتنا بڑا ممنوع کیوں سمجھا جاتا ہے ؟ آپ کو خود کے ساتھ وقت گزارنے کا خیال اتنا نا پسند کیوں ہے کہ " آپ کے ساتھ گزارا گیا وقت اب تنہائی کہلاتا ہے " اور اس سے نمٹنے کے لیے فوری تراکیب اور حکمت عملیاں ہونی چاہیں ؟ خود کے ساتھ وقت گزارنے کا خیال آپ کو خوفزدہ کیوں کر دیتا ہے ؟

سوئی ہوئی لڑکی سے اقتباس

ISBN 9786273002699

مصنف | ابن حنیف

ادارہ لاہور شناسی مختلف انداز میں عوام الناس کو لاہور سے روشناس کرواتا آرہا ہے۔ جس میں تاریخی لیکچر ، سیمنار ، سیاحتی دورے ، فوٹو واکس ، معلوماتی نشتیں ، کتابوں اور میگزین کی اشاعت ، کیلنڈر کی اشاعت بھی شامل ہے۔

جان پرکنز

مقصدی ناول کی اہم ترین خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اُس میں تصویر کا دوسرا دکھانا ضروری ہی نہیں ہوتا۔ عام سمجھ کی بات ہے کہ جب ریاستوں کا حجم بڑھتا ہے تو اُن کو وسائل کی قلت کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسے میں جنگ کا مقصد لوٹ مار نہیں بلکہ اپنی تجارت کو محفوظ کرنا ہوتا ہے۔ اُس وقت کی عرب ریاست کو یہی مسئلہ درپیش تھا۔ چنانچہ جاننا چاہیے کہ سندھ پر عربوں کے حملے کے تناظر میں محمد بن قاسم تو محض بیانیے کا مجاہد تھا۔ اصل قصور اُس کا نہیں اُس کے بھیجنے والوں کا تھا۔

1931ء کے آخر میں امریکہ کے دیہی علاقے کے مایوس و مضطرب لوگ زندہ رہنے کے لیے جنگلی جھاڑیاں کھا رہے تھے۔ شہروں میں انسان کھانے کو کچھ ڈھونڈنے کے لیے کچرے میں ہاتھ مارتے رہتے۔ سکولوں کے اساتذہ کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث کلاس رُوم میں ہی غش کھا کر گر پڑتے۔ اپنے گھروں سے محروم ہو جانے والے لوگوں نے ترپال اور گتے کے خیمے لگا کر رہنا شروع کر دیا۔ لوگوں نے کچی بستیوں کو نفرت بھرے انداز میں صدر ہوور کی نسبت سے Hoovervilles کا نام دے دیا گیا۔ صدر نیک نیت تھا۔ اُس نے بلاتکان کام کیا، وہ صبح سویرے جاگتا، رات کو دیر سے سونے جاتا۔ 1932ء کے انتخابات میں صدر کو ووٹوں کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا All Books orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا All Books ships.

Need Help?
Questions about پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا All Books, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا All Books in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>