پانچ رنگ | حنیف حنفی Mehbob Tabish

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

پانچ رنگ | حنیف حنفی Mehbob Tabish( ) ()

افسانہ ”حرامی“ محبت کا شکار بنی ہزاروں لڑکیوں کی داستان ہے لیکن افسانہ نگار نے جس طرح اس افسانے کا اختتام کیا ہے وہ نہ صرف منفرد ہے بلکہ قاری کو اختتام پر پہنچتے جھنجھوڑ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک محفوظ سمجھے جانے والے ہوٹل میں ساتھ والے کیبن سے آتی سسکاریوں کی آواز کے بہروپ میں عزازیل کا پھیلایا جال، محبت کی شکار بنت حوا کے تجسس کو جلا بخشتا ہے۔ اس تجسس کی اصلیت جاننے کے لیے بنت حوا ایک ماہر شکاری کا شکار تو ہو جاتی ہے لیکن ممنوع پھل کو چکھنے کی جس سزا سے وہ گزرتی ہے، وہ سزا صدیوں پہلے دی گئی اس سزا کی مانند ہے جو حوا کو دی جاتی ہے۔ جس طرح حوا کو جنت سے محروم کر دیا گیا تھا ویسے ہی بنت حوا کے قدموں تلے بنی جنت سے اس کو محروم کرنے کی داستان ایک سوگوار فضا بنا دیتی ہے۔ اس کہانی کا اختتام ایک بنت حوا کے لیے ایک تنبیہ لیے ہوئے ہے۔ ” عین اس لمحے جب کتا اس کے نومولود کا نرخرہ چبا رہا تھا، ماہر حرف ساز اپنے آرام دہ کمرے کی نیم تاریکی میں فون کان سے لگائے اپنی نئی محبوبہ کو سسکیوں والے ریستوران میں ملنے کے لیے رضا مند کر رہا تھا“۔ گو آدم نے سزا ملنے کے بعد بھی حوا کا ساتھ نہیں چھوڑا تھا لیکن آج کی دنیا میں اجتماعی غلطیوں کی سزائیں اور تکلیفیں زیادہ تر بنت حوا کو بھگتنی ہوتی ہیں جبکہ ابن آدم ماہر حرف ساز کی طرح لذت حاصل کرنے کے بعد خاموشی سے اپنا راستہ بدل کر کسی اور کی زندگی تباہ کرنے چل پڑتا ہے۔

از خود نوٹس4___(اخباری کالم)

عالمی سرمایہ داری اور روس میں 1905ء کی تحریک نے آخر کار ایشیا کو بیدار کر دیا ہے۔ کروڑوں کچلے ہوئے اور شب گرفتہ لوگ فرون وسطی کے جمود کو توڑ کر نئی زندگی میں قدم رکھ رہے ہیں۔ وہ انسان کے بنیادی حقوق اور جمہوریت کی خاطر لڑنے کے لئے کھڑے ہو رہے ہیں۔

لیکن سندھ کے مقامی لوگ لڑائی لڑتے رہے اور اپنے ملک کو آزادی دلاتے رہے

(جنگ ٹرائے آخری ایام)

جب میں چند سالوں تک مسلسل نظر بند ہوا تو اس موقعہ کا فائدہ لیکر فیصلہ کیا، کہ آئندہ وقت میں گذشتہ زندگی کے تجربات، حاصل کردہ نتائج، دوست و احباب کی مجالس اور زمانے کی شکستوں اور تکالیف سے اخذ کردہ اسباق کا احوال قلمبند کر کے مستقبل کے مورخین کیلئے مواد میسر کروں۔ سیاسی زندگی کا پھل اتنا لذیذ ہے، کہ جن لوگوں نے اس کا ذائقہ چکھا ہے، ان کے لئے ان کو ترک کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ لیکن جن لوگوں نے اس پھل کا ذائقہ چکھا نہیں ہے، ان کو ذائقہ چکھنے کی حسرت ہمیشہ باقی رہتی ہے، لیکن خدا کا شکر ہے، کہ میں نے جب ان سے کنارہ کشی کا ارادہ کیا، تو کوئی امر مانع نہیں ہوا۔

جس دن وہ مر جاتا ہے، اسے گھر سے باہر نکال کر اس کا خاندان ایک نئی اور خوش حال زندگی شروع کر دیتا ہے۔

ڈاکٹر شاہد اقبال کامران

آزاد خیالی کی عالمی روایت |  Freethought Across the Centuries: Toward a New Age of Enlightenment

ہر کام آدمی سے اس کی پوری قوت مانگتا ہے

امریکہ کے دیسی ( سفرنامہ)

وجودیت

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your پانچ رنگ | حنیف حنفی Mehbob Tabish orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your پانچ رنگ | حنیف حنفی Mehbob Tabish ships.

Need Help?
Questions about پانچ رنگ | حنیف حنفی Mehbob Tabish, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for پانچ رنگ | حنیف حنفی Mehbob Tabish in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>