ملایشیا کے دن | Malaysia K Din Arif Shabir

Regular price $ 150.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

ملایشیا کے دن | Malaysia K Din Arif ShabirDr M. Iqabal Huma \n \nQibla Alam

ISBN 97862730011951

of Pages 320 Format Hardcover Publishing Date 2011 Language Urdu یہ کتاب عرفان اورگا کے ناول Portrait of a Turkish Familyکا اردو ترجمہ ہے۔ ’’ایک ترک خاندان ‘‘ کے مصنف عرفان اورگا ،عثمانی سلاطین کے زمانے میں قدیم ترکی کے ایک انتہائی خوش حال خاندان اور ایک تاریخی محلے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کی شادی 13 سال کی عمر میں ہو ئی اور وہ ایک پردہ نشین زندگی گزارتی رہیں۔ تاہم، 1914ء میں شروع ہونے والی پہلی جنگ عظیم نے جہاں اُن کے خاندان کو تباہ حال اور در بدر کیا، وہیں ترکی کوبھی تبدیل کرکے رکھ دیا۔عرفان اورگا نے عثمانی سلطنت کے زمانے اور پھر اپنی اُبھرتی ہوئی جوانی میں مصطفیٰ کمال اتا ترک کی قیادت میں انقلاب کو اپنی آنکھوں کے سامنے برپا ہوتے دیکھا اور اس سارے منظر نامے کو سپردِ قلم کر دیا۔ 1941ء میں وہ لندن چلے گئے، جہاں انہوں نے سات سال بعد اپنے خاندان کی خوشیوں، غموں اور زندگی و بقا کی جدوجہدکی یہ غیر معمولی داستان قلم بند کی۔ عرفان اورگا کے بیٹے آتش اورگا نے اس کتاب کے اُردو ایڈیشن کے لیے خصوصی طور پر حرفِ آخر اور اختتامیہ لکھے ہیں ،جو تاریخ کے تسلسل کی ایک کڑی ہے۔ ’’ایک ترک خاندان‘‘ پاکستان میں شائع ہونے والی اپنی نوعیت کی شاید پہلی کتاب ہے، اس کتاب کے ذریعے اُردو قارئین کو معلوم ہو گا کہ قبل از انقلاب اور پھر بعد از انقلاب ترکی کس طرح کے دَور سے کیسے گزرا۔ اس کتاب میں تین براعظموں کے پایۂ تخت رہنے والے شہر (استنبول) کے رہن سہن اور گلی محلوں کو اتنی گہرائی سے سپردِ قلم کیا گیا ہے کہ یہ اس وقت کے استنبول کی ایک ثقافتی، تہذیبی، سماجی اور سیاسی تصویرکشی معلوم ہوتی ہے

The novel pays special attention to the actual workings of social organization

کوہ نوردی و سفرنامے

Junoo Tha Kay Justujo / Farhat Ishtiaq

ترجمہ: پریتم داس بالاچ

نیز بانی پاکستان ایک خطیر رقم ٹیکس کی مد میں حکومت پاکستان کو ادا کیا کرتے تھے۔ بانی پاکستان کا اپنی وصیت میں تعلیمی اداروں کے لیے خطیر رقم چھوڑنا اس بات کی نشاندہی ہے کہ وہ مکمل ترکہ نسل در نسل منتقل کرنے کے قائل نہیں تھے بلکہ ان کے نزدیک علم کا حصول ہرخاص و عام کے لیے ضروری تھا۔

of Pages 544 Format Hardbound Publishing Date 2020 Language Urdu Translator Zafar Ullah ’’الوداع ارضِ جنت وطن‘‘ احمت اُمیت کے ناول Elveda Güzel Vatanımکا اردو ترجمہ ہے۔ ناول کا مرکزی کردار اتحادوترقی کمیٹی کا سرگرم رکن شہسوار ہے۔تنگ نظر قوم پرستوں کی یہ تنظیم اتحادوترقی کمیٹی جس کا قیام 1889ء میں عمل میں آیا، توران ازم پر یقین رکھتی تھی اور اپنے آغاز میں جنگ آزادی اور انقلابِ ترکی کے دنوں میں مصطفیٰ کمال پاشا کی قیادت میں چلنے والی تحریک میں اُن کی ساتھی تھی۔ البتہ جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے بعد ، اقتدار وسیاسی نظریات کی کشمکش میں یہ دونوں ایک دوسرے کے سخت ترین مخالف بن گئے اور 1926 ء میں مصطفیٰ کمال پاشا اتاترک کے قتل کی کوشش کے ساتھ اتحادو ترقی کمیٹی کا انجام ہوا۔ یہ ناول ترکی کے اسی ابتدائی دَور کا عکاس ہے۔

Book Code: 5828

Translated Khadija Azeem

Shah Has Consis- Tently Shown His Concern And Commitment For Social Work Literature Designed For Students

زیر نظر مقالہ جو آپ کے سامنے کتابی شکل میں موجود ہے ، زیست کے دھندلکے دائروں میں ٹیڑھی اور ترچھی لکیروں سے نئے دائروں اور زاویے بنا کر افسانے کو فلسفیانہ فکر کے زنداں میں مقید کرنے کے سعی کی گئی۔ اکیسوی صدی کے افسانے کی فلسفیانہ فکر کی وسعت اور حقیقت کو اجاگر کرنے کی سعی میں محنت اور تھکن کے احساس کے ساتھ سرشاری اور شکر بجالانے کے تمام تر احساسات میں جو فرحت و انبساط کی خوشبو شامل ہے ۔ وہ خدائے بزرگ و برتر کی عنایت ہے جس نے کائنات کے چہار سو لگن اور تعبیر کی حقیقت میں بدلنے کا فکری طریقہ رائج کیا ہے۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your ملایشیا کے دن | Malaysia K Din Arif Shabir orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your ملایشیا کے دن | Malaysia K Din Arif Shabir ships.

Need Help?
Questions about ملایشیا کے دن | Malaysia K Din Arif Shabir, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for ملایشیا کے دن | Malaysia K Din Arif Shabir in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>