تسلسل وجدان مکالمہ رومی ، خواجہ فرید ، اقبال Taslsul Wajdan Mukalama Romi, Khawaja Fareed , Iqbal Science

Regular price $ 350.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

تسلسل وجدان مکالمہ رومی ، خواجہ فرید ، اقبال Taslsul Wajdan Mukalama Romi, Khawaja Fareed , Iqbal SciencePages 334 ISBN 9786273002996

يا ايها الرسول بلغ ما انزل اليك من ربك " ۔

خواجہ صاحب کے کلام میں عشق حقیقی اور عشق مجازی دونوں کا سراغ ملتا ہے لیکن عشق حقیقی کا رنگ آپ کی شاعری میں زیادہ نمایاں اور غالب ہے۔ آپ کا نظریہ ہمہ اوست تھا اور آپ وحدت الوجود کے قائل تے۔ پروفیسر دلشاد کلانچوی آپ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ خواجہ صاحب عموماً حالت وجد میں شعر کہتے تھے اور جب آپ پر الہامی کیفیت طاری ہوتی تھی تو آپ بڑی بڑی کافیاں وجد کی حالت میں کہہ جاتے تھے۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ہر وقت ”فکر سخن ”میں رہنا ان کا معمول تھا۔

religious and linguistic segmentation is still there and we have not emerged as a united nation - a nation beyond petty differences

کل صفحات ۲۷۱

تاہم، یہ بھی سچ ہے کہ جب تک کوئی مصنف مسلسل اپنی ذات کو مٹا دینے کی جد و جہد نہ کرے ، تب تک وہ کوئی قابلِ مطالعہ تحریر تخلیق نہیں کر سکتا۔ اچھی نثر ایک شفاف شیشے کی مانند ہوتی ہے۔ میں یقین کے ساتھ یہ نہیں کہہ سکتا کہ میرے محرکات میں کون سا سب سے زیادہ طاقتور ہے ، مگر میں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ ان میں سے کون سا اتباع کے لائق ہے۔ اور جب میں اپنی تحریروں پر نظر ڈالتا ہوں، تو یہ حقیقت مجھ پر روز روشن کی کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ جہاں جہاں میری تحریر کسی سیاسی مقصد سے خالی تھی ، وہاں وہاں میری کتابیں بے جان ثابت ہوئیں، اور میں بے معنی عبارتوں ، تصنع سے بھر پور جملوں، غیر ضروری صفاتی الفاظ اور محض لفظی شعبدہ بازی کے جال میں الجھ گیا۔

ﺷﺎﮪ ﻟﻄﯿﻒ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺑﺎﺋﯽ ﮔﺎﻭﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﻮﺗﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺭﮨﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﭘﺎﻧﺞ ﭼﮫ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﻮﻧﺪ ﻧﻮﺭ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺩﺭﺳﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ۔ﻋﺎﻡ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﺎﮦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﻟﻒ ﮐﯽ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔

ڈالر چھاپنے کے عمل کا کسی کو فائدہ ہو نہ ہو، بینکاروں کے لیے یہ عمل ہمیشہ فائدہ مند ہی رہتا ہے۔ جب فیڈرل ریزرو رقم تخلیق کرتا ہے تو وہ رقم سب سے پہلے بینکوں کے پاس سستی شرح سود پر پہنچتی ہے۔ بینک اس سستی رقم کو بڑی شرح سود پر قرضے دے کر یا مالیاتی بازاروں میں لگا کر زبردست منافع کماتے ہیں۔ اس کے برعکس، جب اس زیادہ رقم کی وجہ سے مہنگائی بڑھتی ہے تو بینکرز کی حقیقی دولت پر کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ ان کی آمدنی اور اثاثے مہنگائی کے ہم قدم بڑھ رہے ہوتے ہیں۔ البتہ، عام شہری کی محنت اور جمع پونجی کی قوت خرید کم ہو کر رہ جاتی ہے۔ اس طرح بینکار نہ صرف ہر صورت میں فائدہ اٹھاتے ہیں بلکہ درحقیقت وہ عوام کی معاشی پسماندگی پر پرورش پاتے ہیں۔

فرد کو بدلے بغیر معاشرے کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

ISBN 9786273002705

اب تک سائیں بھلے شاہ کے کلام کو صرف ادبی نقطہ نظر سے پرکھا جاتا رہا ہے۔ حضرت انور علی رہتکی نے ان کے کلام کے کچھ پہلوؤں پر روحانی نقطہ نظر سے بھی غور کرنے کی شروعات کی اور بعد ازاں بھی یہ سلسلہ جاری رہا، لیکن سائیں بلھے شاہ کے کلام کی روشنی میں ان کے صوفیانہ اصولوں اور فلسفہ حیات کی سلسلہ وار اور تسلی بخش تشریح صحیح معنوں میں نہیں ہو پائی ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب کسی حد تک اس کمی کو پورا کرے گی۔ ستوں اور فقیروں کے کلام کو ادبی نظریہ سے پر کھنے والے علماً ان کے کلام کو شحض اور تاریخی دستاویزات کے طور پر ہی دیکھتے ہیں۔ عین اسی طرح ان کے کلام پر پڑنے والے بیرونی اثرات کا بھی مطالعہ کیا جاتا ہے۔ مثلا کئی سنتوں اور فقیروں کے کلام پر ویدانت اسلام ، صوفی مت بھگتی لہر وغیرہ کا اثر دیکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس بارے میں اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ کامل فقرا کے کلام میں مشابہت بیرونی اثرات کی بجائے یکساں روحانی مشاہدات پر منحصر ہوتی ہے۔ کامل مرشد اپنے خیالات کتابوں یا دوسرے لوگوں سے ادھار نہیں لیتے ۔ انہوں نے عملی طور پر ریاضت کے ذریعے حق کا رو بہ رو دیدار کیا ہوتا ہے۔ اس لیے اس کا ذکر کرتے ہوئے ان کے کلام میں یکسانیت کا ہونا ایک قدرتی امر ہے۔

پابلو نرودا نے اپنی آپ بیتی " یادیں " میں اندلس کے ایک شاعر گارفیاز کا ذکر کیا تھا ۔ وہ ایک بے چین ، بیزار اور تنہا شاعر تھا جو خاموشی سے مقامی شراب خانے میں جاکر شراب پیتا رہتا تھا ۔ جلد ہی شراب خانے کا مالک بھی اس کے ساتھ شراب پینے میں شامل ہو گیا ۔ دونوں ایک دوسرے کی زبانوں سے نابلد تھے مگر ایک دوسرے کی طویل کہانیوں کو دوران شراب نوشی نہایت توجہ سے سنتے۔ گارفیاز نے اسے جنرل فرانکو کے ظلم کی داستان سنائی جبکہ ہوٹل کے مالک نے اسے اپنی بے وفا بیوی اور بیٹوں کی کہانی سنائی۔ کئی مہینوں میں کی گئی یہ عجیب و غریب باتیں جب ختم ہو گئیں، جو دونوں کے پلے نہیں پڑتی تھی تو ایک دن پابلو نے ہوٹل کے مالک سے پوچھا کہ "تمہارا کیا خیال ہے کہ وہ تمہیں کیا بتاتا رہا تھا؟" تو جواب آیا کہ "میں کبھی ایک لفظ بھی سمجھ نہیں پایا ، لیکن جب میں نے اسے سنا تو مجھے محسوس ہوا اور مجھے یہ یقین رہا کہ وہ سب کچھ سمجھتا رہا، جو وہ کہتا تھا اور جب وہ بولتا تو وہ بھی میری طرح سب کچھ نہ جاننے کے باوجود سمجھتا رہا

پہلی بات تو یہ ہے کہ حکومتوں کو ٹیکنالوجی کے موجدوں کے لئے مناسب ترغیبات مہیا کرنی چاہئیں ۔ اگر ایجادات کا صلہ جائیداد کی ترقی کی صورت میں دیا جائے جیسا کہ قدیم چین میں ہوتا تھا تو سرے سے ترقی کا کوئی امکان ہی پیدا نہیں ہوگا۔ لہذا خوشحالی کے لئے سب سے اولین ضرورت ملکیتی حقوق کا تحفظ ہے۔ سمتھ کے الفاظ میں 'قابل برداشت عادل انتظامیہ' کاروبار کے ثمرات اگر معقول حد تک محفوظ نہ ہوں، تو پیداوار اور ایجادات کرنے والے نا پید ہو جائیں گے۔ اگر مزدور کو اپنی اجرت کا زیادہ حصہ نہیں بچتا تو وہ مشقت نہیں کرے گا ۔ ملکیت کو کئی اطراف سے خطرات لاحق ہو

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your تسلسل وجدان مکالمہ رومی ، خواجہ فرید ، اقبال Taslsul Wajdan Mukalama Romi, Khawaja Fareed , Iqbal Science orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your تسلسل وجدان مکالمہ رومی ، خواجہ فرید ، اقبال Taslsul Wajdan Mukalama Romi, Khawaja Fareed , Iqbal Science ships.

Need Help?
Questions about تسلسل وجدان مکالمہ رومی ، خواجہ فرید ، اقبال Taslsul Wajdan Mukalama Romi, Khawaja Fareed , Iqbal Science, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for تسلسل وجدان مکالمہ رومی ، خواجہ فرید ، اقبال Taslsul Wajdan Mukalama Romi, Khawaja Fareed , Iqbal Science in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>